” ایمان قلبی نیت اور زبانی تصدیق کا نام ہے اور ہجرت وہ ہے جو مال و جان کے ساتھ کی جائے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 147
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : [ضعيف الجامع الصغير 2307] ، صاحب کنز العمال نے اسے نقل کرنے کے بعد فرمایا ہے کہ اسے بیان کرنے میں ابوعصمہ نوح بن مریم راوی منفرد ہے اور وہ کذاب ہے۔ [كنز العمال 271/1]