تخریج حدیث{ «موضوع» } : [ضعيف الجامع الصغير 2305] ، اس کی سند میں سری بن عاصم ہمدانی راوی ہے، جسے امام ابن عدی رحمہ اللہ نے کمزور کہا ہے۔ [أسنی المطالب 102/1] امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 156/1]