” بڑھاپے کی وجہ سے سر کی سفیدی ایمان کا لباس ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 144
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف جدا
تخریج حدیث{ «ضعيف جدا» } : [ضعيف الجامع الصغير 2274] ، امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسے طبرانی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی سند میں سعید بن سنان شامی راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 222/5]