کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: ایمان کا لباس تقویٰ ہے
حدیث نمبر: 142
الايمان عريان و لباسه التقوي و زينته الحياء وثمرته العلم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ایمان عریاں ہے ، اس کا لباس تقویٰ ہے ، اس کی زینت حیاء ہے اور اس کا پھل علم ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 142
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[موضوعات للصغاني 2/1] ، [روضة المحدثين 4889] ، حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج أحاديث الاحياء 10/1]
امام عجلونی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [كشف الخفاء 23/1]