حدیث نمبر: 141
ان الايمان سربال يسربله الله من يشاء فاذا زني العبد نزع منه سربال الايمان فان تاب رد عليه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ایمان ایک لباس ہے ، اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے یہ لباس پہنا دیتا ہے ، پس جب بندہ زنا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے ایمان کا لباس اتار لیتا ہے اور اگر وہ توبہ کر لے تو اسے وہ واپس لوٹا دیتا ہے ۔ “