” جب مومن کے چہرے پر اس کی تعریف کی جاتی ہے تو اس کا ایمان بڑھ جاتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 138
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [ضعيف الجامع الصغير 695] ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات للفتني 164/1] امام عجلونی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [كشف الخفاء 99/1]