اوحي الله الي الدنيا : اخدمي من خدمني واتعبي من خدمك
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے دنیا کو حکم دیاکہ جو میری خدمت کرے تو اس کی خدمت کر اور جو تیری خدمت کرے تو اسے تھکا دے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 134
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 163/3] امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر فرمایا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 270/2] امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث موضوع ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 238] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 372/2] ، [جامع الأحاديث القدسية 328] ، [تذكرة الموضوعات ص: 175]