من شغله قراءة القرآن عن دعائي ومسالتي اعطيته افضل ثواب الشاكرين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شخص تلاوت قرآن میں مشغولیت کی وجہ سے مجھ سے دعا نہ مانگ سکا میں اسے شکر کرنے والوں سے افضل بدلہ عطا کروں گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 132
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 288/2] امام زیلعی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الأحاديث والآثار الواقعة فى تفسير الكشاف 220/3] ، مزید دیکھئے: [کنز العمال 545/1] ، [تخريج أحاديث الاحياء 355/2] ، [الأحاديث القدسية ص: 67]