حدیث نمبر: 131
يقول الله عزوجل يوم القيامة اين جيراني فتقول الملائكة من هذا الذى ينبغي له ان يجاورك فيقول اين قراء القرآن وعمار المساجد
حافظ عمران ایوب لاہوری
” روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ میرے پڑوسی کہاں ہیں ؟ یہ سن کر فرشتے عرض کریں گے کہ (اے پروردگار !) ایسا کون ہے جو تیرا پڑوسی بن سکے ؟ تو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ قرآن کے قاری اور مساجد تعمیر کرنے والے کہاں ہیں ؟ (یعنی یہ لوگ میرے پڑوسی ہیں) ۔ “