السخي مني وانا منه واني لا رفع عن السخي عذاب القبر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” سخی مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں (یعنی ہمارا باہمی تعلق مضبوط ہے) اور بلاشبہ میں سخی سے عذاب قبر دو کر دیتا ہوں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 130
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ روایت نسخۂ عروس میں سے ہے اور اسکی احادیث منکر ہیں۔ [الفوائد المجموعة فى الأحاديث الموضوعة ص: 81] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اس روایت پر یہی حکم لگایا ہے۔ [تذكرة الموضوعات 63/1] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 171/2]