حدیث نمبر: 127
اني حلفت لا يقراكن احد من عبادي دبر كل صلاة الا جلعت الجنة مثواه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں نے قسم اٹھا رکھی ہے کہ جو کوئی بندہ بھی ہر نماز کے بعد تمہیں (فاتحہ آیۃ الکرسی ، آل عمران کی دو آیتیں ”شھد اللہ ۔ ۔ ۔ الخ“ اور «قل اللهم مالك الملك» ۔ ۔ الخ) پڑھے گا میں اس کا ٹھکانہ جنت بنا دوں گا ۔ “