” اخلاص سیرا ایک راز ہے ، میں اسے اس شخص کے دل کے سپرد کرتا ہوں جسے اپنے بندوں میں سے پسند کرتا ہوں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 126
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : حافظ عراقی رحمہ الله نے اسے ضعیف ثابت کیا ہے۔ [تخريج أحاديث الاحياء 236/9] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 630]