حدیث نمبر: 125
مكتوب على العرش لا اله الا الله محمد رسول الله ، لا اعذب من قالها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” عرش پر لکھا ہوا ہے کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ، جو بھی یہ کلمہ کہے گا میں اسے عذاب نہیں دوں گا “