کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: موحدوں کو عرش کے پاس لاؤ
حدیث نمبر: 124
قربوا اهل لا اله الا الله من ظل عرشي فاني احبهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھنے والوں کو میرے عرش کے سائے کے قریب لاؤ ، کیونکہ میں ان سے محبت کرتا ہوں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 124
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
شیخ عصام الدین نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [جامع الأحاديث القدسية 3/1] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 233]