حدیث نمبر: 123
قرا رسول الله صلى الله عليه وسلم ”هل جزاء الاحسان الا الاحسان“ وقال : هل تدرون ما قال ربكم؟ قالوا : الله و رسوله اعلم ، قال : يقول : هل جزاء من انعمت عليه بالتوحيد الا الجنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت فرمائی ”نیکی کا بدلہ نیکی ہی ہے“ اور فرمایا تمہیں علم ہے تمہارے رب نے کیا کہا ؟ صحابہ نے عرض کیا ، اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جس پر میں نے توحید کا انعام کیا ہے اس کے لئے طور بدلہ جنت ہی ہے ۔ “