کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: ایک لاکھ امتیں
حدیث نمبر: 122
اني خلقت الف الف امة لا تعلم امة اني خلقت سواها
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں نے ایک لاکھ امتیں پیدا کی ہیں اور کوئی امت یہ نہیں جانتی کہ میں نے اس کے علاوہ بھی کسی امت کو پیدا کیا ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 122
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
[جامع الأحاديث القدسية 6/1] ، [مسند الفردوس الديلمي 4521/3] ، [كنز العمال 368/10]