حدیث نمبر: 121
اذا نام العبد فى سجوده باهي الله عزوجل به ملائكته ، قال : انظروا الي عبدي ، روحه عندي وجسده فى طاعتي
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اگر بندہ سجدے میں سو جائے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے فرشتوں کے سامنے فخر کرتے ہیں کہ دیکھو میرے بندے کی طرف ، اس کی روح میرے پاس ہے اور اس کا جسم (پھر بھی) میری اطاعت میں ہے ۔ “