کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: اہل زمین پر عذاب نہ آنے کا سبب
حدیث نمبر: 119
اني لاهم باهل الارض عذابا فاذا نظرت الي عمار بيوتي المتحاربين فى والي المستغفرين بالاسحار صرفت عنهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بلاشبہ میں اہل زمین پر عذاب نازل کرنے کا ارادہ کرتا ہوں لیکن جب میں ان کی طرف دیکھتا ہوں جو خالص میری محبت میں میرے گھر تعمیر کر رہے ہیں اور جو سحری کے وقت استغفار کر رہے ہیں تو میں ان سے (عذاب) پھیر لیتا ہوں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 119
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
[ضعيف الجامع الصغير 1751] ، [كنز العمال 579/7] ، [جامع أحاديث القدسية 8/1]