حدیث نمبر: 118
ثلاث من حافظ عليهن فهو ولي حقا ومن ضيعهن فهو عدوي حقا : الصلاة والصوم و غسل الجنابة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شیخ تین چیزوں کی حفاظت کرتا ہے وہ میرا سچا ولی ہے اور جو انہیں ضائع کرتا ہے وہ میرا سچا دشمن ہے (اور وہ یہ ہیں) نماز ، روزہ اور غسل جنابت۔ “