حدیث نمبر: 117
ان العبد اذا صلى فى العلانية فاحسن و صلى فى السر فاحسن، قال الله تعالىٰ : هذا عبدي حقا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بلاشبہ جب بندہ اعلانیہ اور پوشیدہ ہر حالت میں اچھی طرح نماز ادا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ یہ میرا سچا بندہ ہے ۔ “