” اے آدم کے بیٹے ! دن کے ابتدائی حصے میں دو رکعتیں پڑھ میں تجھے دن کے آخری حصے (میں ہر مشکل سے نجات) کی ضمانت دیتا ہوں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 116
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے طبرانی رحمہ اللہ نے معجم کبیر میں روایت کیا ہے، اور اس کی سند میں لیث بن ابی سلیم راوی مدلس ہے۔ [مجمع الزوائد 492/2]