حدیث نمبر: 115
ان من عبادي من لا يصلح ايمانه الا بالغني ولو افقرته لكفر وان من عبادي من لا يصلح ايمانه الا بالفقر ولو اغنيه لكفر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میرے کچھ بندے ایسے ہیں جن کا ایمان امیری کے بغیر درست نہیں رہ سکتا اور اگر میں انہیں فقیر کر دوں تو وہ کفر کر بیٹھیں اور میرے کچھ بندے ایسے ہیں جن کا ایمان غریبی کے بغیر درست نہیں رہ سکتا اور اگر میں انہیں امیر کر دوں تو وہ کفر کر بیٹھیں گے ۔ “