کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: خوبصورتی اور بدصورتی کا سبب
حدیث نمبر: 114
انا الله خلقت العباد بعلمي ، فمن اردت به خيرا منحته خلقا حسنا ومن اردت به سوء منحته خلقا سيئا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں اللہ ہوں ، میں نے اپنے علم کے مطابق بندوں کو تخلیق کیا ہے ، پس جس کے ساتھ میں خیر کا ارادہ کرتا ہوں اسے اچھی تخلیق (شکل و شباہت) عطا کرتا ہوں اور جس کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتا ہوں اسے بری تخلیق عطا کرتا ہوں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 114
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
[جامع الأحاديث القدسية 5/1] ، [الاتحافات السنية ص: 88] ، [كنز العمال 5234]