حدیث نمبر: 112
انا خلقت الخير و الشر فطوبي لمن قدرت على يده الخير و ويل لمن قدرت على يده الشر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں نے خیر اور شر کو پیدا کیا ہے ۔ لہٰذا اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس کے ہاتھ پر میں نے خیر مقدر کر دی ہے ۔ اور اس کے لئے ہلاکت ہے جس کے ہاتھ پر میں نے شر کو مقدر کر دیا ہے ۔ “