” میں ایک مخفی خزانہ تھا ، میں نے چاہا کہ پہچانا جاؤں تو میں نے مخلوق کو پیدا کر دیا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 109
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : [المقاصد الحسنة 174/1] ، [المصنوع 141/1] ، [المقاصد الحسنة للسخاوي ص: 521] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 154/1] ، [كشف الخفاء 123/2] ، شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے کہا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں، اور اس کی نہ تو کوئی صحیح سند معروف ہے اور نہ ہی ضعیف۔ [تذكرة الموضوعات 11/1] ، ایک دوسری جگہ فرماتے ہیں کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام نہیں۔ [أحاديث القصاص 69/1]