حدیث نمبر: 97
الدنيا دار من لا دار له ومال من لا مال له و لها يجمع من لا عقل له
حافظ عمران ایوب لاہوری
”دنیا ایسے شخص کا گھر ہے جس کا کوئی گھر نہیں اور ایسے شخص کا مال ہے جس کا کوئی مال نہیں اور اس کے لیے وہی شخص (مال و متاع) جمع کرتا ہے جس میں عقل نہیں۔“