حدیث نمبر: 95
أجروكم على الفتيا أجروكم على النار
حافظ عمران ایوب لاہوری
”فتویٰ دینے میںتمہارا سب سے جرأت مند آتش جہنم میں جانے میں بھی تم میں سب سے زیادہ جرات مند ہے (مراد یہ ہے کہ فتویٰ دینے میں احتیاط کرنی چاہئے، جلد بازی سے اجتناب کرنا چاہئے، مبادا کہ بلا تحقیق کوئی ایسا غلط فتویٰ صادر ہو جائے جو جہنم میں لے جانے کا موجب بن جائے ۔)“