حدیث نمبر: 92
البر لا يبلي والاثم لا ينسي والديان لا ينام فكن كما شئت كما تدين تدان
حافظ عمران ایوب لاہوری
”نیکی بوسیدہ نہیں ہوتی، گناہ بھولتا نہیں اور حساب لینے والا سوتا نہیں۔ پس اب تم جیسے چاہو بن جاؤ (کیونکہ یقیناً) تم جیسا دین اختیار کرو گے ویسی ہی جزا دیئے جاؤ گے۔“