کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے لیے مکڑی نے غار کے دروازے پر جال بن دیا
حدیث نمبر: 83
انطلق النبى صلى الله عليه وسلم و أبوبكر إلى الغار فدخلا فيه فجاءت العنكبوت فنسجت على باب الغار وجاءت قريش يطلبون النبى صلى الله عليه وسلم وكانوا إذا رأوا على باب الغار نسج العنكبوت قالو ألم يدخله أحد . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ غار کے طرف گئے اور اس میں داخل ہو گئے۔ پھر ایک مکڑی آئی اور اس نے غار کے دروازے پر جالا بن دیا۔ (کفار) قریش نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تلاش کرتے ہوئے آئے اور جب غار کے دروازے پر مکڑی کا جالا دیکھا تو کہا کہ اس میں کوئی داخل نہیں ہوا۔“