حدیث نمبر: 82
تخرج الدابة ومعها عصا موسىٰ عليه السلام ، و خاتم سليمان عليه السلام ، فيقول : هذا يا مؤمن ، هذا يا كافر
حافظ عمران ایوب لاہوری
”ایک جانور نکلے گا جس کے پاس موسیٰ علیہ السلام کا عصا (لاٹھی) ہو گا اور حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی ہو گی، اور وہ کہے گا یہ ہے اے مومن! یہ ہے اے کافر!“