حدیث نمبر: 81
ليس الإيمان بالتمنى ولا بالتحلى ، ولكن ما وقر فى القلب و صدقه الفعل
حافظ عمران ایوب لاہوری
”ایمان تمنا کرنے اور آراستہ ہونے کا نام نہیں، بلکہ ایمان وہ چیز ہے جس کا بوجھ دل میں ہوتا ہے اور جس کی تصدیق (صاحب ایمان کا) کردار و عمل کرتا ہے۔“