حدیث نمبر: 79
النظرة سهم من سهام ابليس من تركها خوفا من الله آتاه الله ايمانا يجد حلاوته فى قلبه
حافظ عمران ایوب لاہوری
”(غیر محرم کی طرف) دیکھنا ابلیس کے تیروں میں سے ایک تیر ہے، جس نے اللہ تعالیٰ سے خائف ہو کر اسے چھوڑ دیا، اللہ تعالیٰ اسے ایسا ایمان عطا فرمائیں گے جس کی مٹھاس وہ اپنے دل میںمحسوس کرے گا۔“