کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: تمام صحابہ رضوان اللہ اجمعین میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی فضیلت کی وجہ
حدیث نمبر: 75
ما فضلكم أبوبكر بكثرة صيام ولا صلاة ولكن بشيء وقر فى صدره
حافظ عمران ایوب لاہوری
”ابوبکر رضی اللہ عنہ روزوں اور نمازوں کی کثرت کے باعث تم پر فضیلت نہیں لے گئے، بلکہ اس چیز کے باعث (انہیں یہ شرف و مقام حاصل ہوا ہے) جس کا بوجھ انہوں نے اپنے سینے میں اٹھا رکھا ہے (یعنی ایمان و تقوی)۔“