حدیث نمبر: 72
لا تكثروا الكلام بغير ذكر الله ، فإن كثرة الكلام بغير ذكر الله قسوة للقلب وإن أبعد الناس من الله القلب القاسي
حافظ عمران ایوب لاہوری
”اللہ کے ذکر کو چھوڑ کر کثرت کلام مت کیا کرو، کیونکہ اللہ کے ذکر کے بغیر کثرت کلام دل کو سخت کر دیتا ہے اور بلاشبہ لوگوں میں اللہ سے سب سے زیادہ دور سخت دل ہی ہے۔“