کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: استخارہ ، مشورہ اور میانہ روی اختیار کرنے والے کے لیے بشارت
حدیث نمبر: 67
ما خاب من استخار ، ولا ندم من استشار ، ولا عال من اقتصد
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جس نے استخارہ کیا وہ (کبھی) خائب و خاسر نہ ہوا، جس نے مشورہ کیا وہ (کبھی) نادم و پیشمان نہ ہوا اور جس نے میانہ روی اختیار کی وہ (کبھی) فقیر نہ ہوا۔“