کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: اللہ کے فیصلے پر راضی نہ ہونے والے کو دوسرا رب تلاش کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 64
قال الله تبارك و تعالىٰ : من لم يرض بقضائي و يصبر على بلائي فليلتمس ربا سوائى
حافظ عمران ایوب لاہوری
”اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا: جو میرے فیصلے پر راضی نہ ہوا اور جس نے میری آزمائش پر صبر نہ کیا تو وہ میرے سوا کوئی اور رب تلاش کر لے۔“