کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: قرآن ، والدین اور علی رضی اللہ عنہ کو دیکھنا بھی عبادت ہے
حدیث نمبر: 54
النظر فى المصحف عبادة و نظر الولد إلى الوالدين عبادة و النظر إلى على بن ابي طالب عبادة
حافظ عمران ایوب لاہوری
”قرآن کو دیکھنا عبادت ہے، اولاد کا والدین کو دیکھنا عبادت ہے اور حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو دیکھنا بھی عبادت ہے۔“