حدیث نمبر: 43
من أصبح وهمه غير الله عزوجل ، فليس من الله فى شيء و من لم يهتم للمسلمين فليس منهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جس نے صبح کی اور اس کا فکر و غم رضائے الٰہی کے علاوہ کچھ اور تھا تو اللہ تعالیٰ سے اس کا کوئی تعلق نہیں، اور جو مسلمانوں کے لیے غمگین و فکر مند نہیں ہوتا وہ ان میں سے نہیں۔“