حدیث نمبر: 33
السخي قريب من الله ، قريب من الجنة ، قريب من الناس ، بعيد من النار ، و البخيل بعيد من الله ، بعيد من الجنة ، بعيد من الناس ، قريب من النار ، ولجاهل سخي أحب إلى الله من عابد بخيل
حافظ عمران ایوب لاہوری
”سخی اللہ کی رحمت کے قریب، جنت کے قریب، لوگوں کے قریب، اور جہنم کی آگ سے دور ہوتا ہے، جبکہ بخیل اللہ سے دور، جنت سے دور، لوگوں سے دور، اور جہنم کے قریب ہوتا ہے، اور جاہل سخی اللہ تعالیٰ کے نزدیک بخیل عبادت گزار سے زیادہ محبوب ہے۔“