کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: مخلص لوگ بھی خطرے میں ہیں
حدیث نمبر: 24
الناس كلهم موتي إلا العالمون ، و العالمون كلهم هلكي إلا العاملون ، و العاملون كلهم غرقي إلا المخلصون ، و المخلصون على خطر عظيم
حافظ عمران ایوب لاہوری
”تمام لوگ مردے ہیں سوائے علم والوں کے، اور تمام علم والے ہلاک اور برباد ہونے والے ہیں سوائے عمل کرنے والوں کے، اور تمام عمل کرنے والے غرق و فنا ہونے والے ہیں سوائے اخلاص والوں کے، اور اخلاص والے بھی بہت بڑے خطرے میں ہیں۔“
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 24
درجۂ حدیث محدثین: ؟
تخریج حدیث { «؟» } :
امام صغانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ کذب و افتراء ہے۔ [الموضوعات 200]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو [الفوائد المجموعة 771] میں اور شیخ فتنی نے [تذكرة الموضوعة 200] میں نقل کیا ہے۔