”میرے رب نے مجھے ادب سکھایا اور خوب اچھا مہذب بنایا۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 23
درجۂ حدیثمحدثین:؟
تخریج حدیث{ «؟» } : امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی کوئی سند ثابت نہیں ہے۔ [أحاديث القصاص 78] امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے [الفوائد المجموعة 1020] میں اور شیخ فتنی نے [تذكرة الموضوعات 87] میں نقل کیا ہے۔