”بلاشبہ میرے صحابہ ستاروں جیسے ہیں، پس ان میں سے جس کے قول کو بھی تم پکڑ لو گے ہدایت پا جاؤ گے۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 21
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن حزم رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ جھوٹی اور باطل خبر ہے، ہرگز ثابت نہیں۔ [الأحكام فى أصول الأحكام 64/5] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 66] ، مزید دیکھئے: [جامع بيان العلم و فضله لابن عبدالبر 91/2]