”میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں، ان میں سے جس کی بھی پیروی کرو گے ہدایت پا جاؤ گے۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 20
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن حزم رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ جھوٹی اور باطل خبر ہے، ہرگز ثابت نہیں۔ [الأحكام فى أصول الأحكام 64/5] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 66] ، مزید دیکھئے: [جامع بيان العلم و فضله لابن عبدالبر 91/2]