کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: حج کے دوران قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی فضیلت
حدیث نمبر: 18
من حج فزار قبري بعد موتي ، كان كمن زارني فى حياتي
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جس نے حج کیا اور میری وفات کے بعد میری قبر کی زیارت کی تو وہ ایسے شخص کی مانند ہے جس نے میری زندگی میں ہی میری زیارت کی۔“