من نام بعد العصر ، فاختلس عقله ، فلا يلومن إلا نفسه
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جو شخص عصر کے بعد سویا اور اس کی عقل کو جھپٹا مار لیا گیا (یعنی عقل ختم کر دی گئی) تو وہ سوائے اپنے نفس کے ہرگز کسی کو ملامت نہ کرے۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 15
درجۂ حدیثمحدثین:؟
تخریج حدیث{ «؟» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اس روایت کو [الموضوعات 69/3] میں، امام سیوطی رحمہ اللہ نے [اللآلي المصنوعة 279/2] میں اور امام ذہبی رحمہ اللہ نے [ترتيب الموضوعات 839] میں نقل کیا ہے۔