”اپنی دنیا کے لیے یوں عمل کرو گویا کہ تم ہمیشہ زندہ رہو گے اور اپنی آخرت کے لیے یوں عمل کرو گویا کہ تم کل ہی فوت ہو جاؤ گے۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 5
درجۂ حدیثمحدثین:؟
تخریج حدیث{ «؟» } : شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ روایت مرفوعاً ثابت نہیں، یعنی یہ ثابت نہیں ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔ [الضعيفة 8]