الحديث فى المسجد ياكل الحسنات كما تاكل النار الحطب
حافظ عمران ایوب لاہوری
”مسجد میں باتیں کرنا حسنات کو یوں کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 4
درجۂ حدیثمحدثین:لا أصل له
تخریج حدیث{ «لا أصل له» } : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ امام عبدالوہاب ابن تقی الدین السبکی رحمہ اللہ نے کہا کہ میں نے اس کی کوئی سند کو نہیں پایا۔ شیخ البانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسکی کوئی اصل نہیں ہے۔ [تخريج الاحياء 136/1]، [طبقات الشافعية للسبكي 145/4] ، [السلسلة الضعيفة 4]