من لم تنهه صلاته عن الفحشاء و المنكر ، لم يزدد من الله الا بعدا
حافظ عمران ایوب لاہوری
”جس کی نماز اسے بےحیائی اور برائی کے کاموں سے نہیں روکتی، وہ صرف اللہ سے دوری میں ہی اضافہ کرتا ہے۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 2
درجۂ حدیثمحدثین:باطل
تخریج حدیث{ «باطل» } : امام ذہبی رحمہ اللہ نے کہا کہ ابن جنید نے کہا ہے، یہ کذاب و افتراء ہے۔ حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی سند کمزور ہے۔ شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہاکہ یہ روایت باطل ہے، نہ تو سند کے اعتبار سے ثابت ہے اور نہ متن کے اعتبار سے۔ [ميزان الاعتدال 293/3] ، [تخريج الاحياء 243/1] ، [السلسلة الضعيفة 985/2]