حدیث نمبر: 992
من أراد الحجامة فليتحر سبعة عشر أو تسعة عشر أو احدى وعشرينحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو پچھنے لگوانا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ (چاند کی) سترہ ، انیس یا اکیس تاریخ کو پچھنے لگوائے ۔ “
من أراد الحجامة فليتحر سبعة عشر أو تسعة عشر أو احدى وعشرين” جو پچھنے لگوانا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ (چاند کی) سترہ ، انیس یا اکیس تاریخ کو پچھنے لگوائے ۔ “