حدیث نمبر: 989
شموا النرجس ولو فى اليوم مرة ولو فى الشهر مرة ولو فى السنة مرة ولو فى الدهر مرة
حافظ عمران ایوب لاہوری

” نرگس کا پھول ضرور سونگھو خواہ دن میں ایک بار ، خواہ مہینے میں ایک بار ، خواہ سال میں ایک بار خواہ زندگی میں ہی ایک بار۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 989
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 196]